DDU Gorakhpur University Private BA Urdu Syllabus; 1st, 2nd, 3rd Year Complete

DDU Gorakhpur University – B.A. Urdu Complete Syllabus

B.A. Part-I: 200 Marks | B.A. Part-II: 200 Marks | B.A. Part-III: 300 Marks

B.A. Part-I
کل 200 نمبر

Paper Ist – Nasr
پہلا پرچہ – نثر – 100 نمبر

کتاب: انتخابِ نثر (جلد: 01 اور 02)

Intekhab-e-Nasr (Vol: 01 & 02) – UP Urdu Academy, Lucknow

صرف مندرجہ ذیل مضامین شامل ہیں:

  1. مرزا غالب کے اخلاق و عادات – مولانا الطاف حسین حالی
  2. انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا – مولانا محمد حسین آزاد
  3. عمرِ رفتہ – سر سید احمد خان
  4. انتخابِ خطوطِ غالب – مرزا غالب (صرف ابتدائی 5 خطوط)
  5. سیر پہلے درویش کی – میر امن
  6. یار باش – فرحت اللہ بیگ
  7. لاہور کا جغرافیہ – پطرس بخاری
  8. شیخ پیرو – رشید احمد صدیقی
  9. اردو لٹریچر کے عناصر خمسہ – مہدی افادی
  10. ادب کی غرض و غایت – پریم چند

Paper IInd – Nazm
دوسرا پرچہ – نظم – 100 نمبر

کتاب: انتخابِ منظومات (جلد: 01)

Intekhab-e-Manzoomat (Vol: 01) – UP Urdu Academy, Lucknow

صرف مندرجہ ذیل نظمیں شامل ہیں:

  1. آدمی نامہ – نظیر اکبرآبادی
  2. مسدس مد و جزر اسلام – مکمل – مولانا الطاف حسین حالی
  3. فرضی لطیفہ، مستقبل – اکبر الہ آبادی
  4. آوازۂ قوم – چکبست
  5. شعاعِ امید، لینن خدا کے حضور میں – اقبال
  6. شکستِ زنداں کا خواب – جوش ملیح آبادی
  7. آوارہ – مجاز لکھنوی
  8. چاند تاروں کا بن – مخدوم محی الدین
  9. تنہائی، صبحِ آزادی – فیض احمد فیض
  10. ایک لڑکا – اخترالایمان

B.A. Part-II
کل 200 نمبر

Paper Ist – Novel, Afsana & Drama
پہلا پرچہ – ناول، افسانہ اور ڈراما – 100 نمبر

الف۔ ناول (Novel) ابن الوقت – ڈپٹی نذیر احمد

ب۔ افسانہ (Afsana) انتخابِ افسانہ – UP Urdu Academy

صرف مندرجہ ذیل افسانے شامل ہیں:

  1. کفن – پریم چند
  2. کالو بھنگی – کرشن چندر
  3. اپنے دکھ مجھے دے دو – راجندر سنگھ بیدی
  4. ٹوبہ ٹیک سنگھ – سعادت حسن منٹو
  5. بچھو پھوپھی – عصمت چغتائی
  6. میلا گھومنی – علی عباس حسینی

ج۔ ڈراما (Drama) خانہ جنگی – پروفیسر محمد مجیب

Paper IInd – Ghazal
دوسرا پرچہ – غزل – 100 نمبر

کتاب: انتخابِ منظومات (جلد: 02)

Intekhab-e-Manzoomat (Vol: 02) – UP Urdu Academy

صرف مندرجہ ذیل شعراء کی 3-3 غزلیں شامل ہیں:

1. ولی دکنی:

صحبتِ غیر سوں جایا نہ کرو

دل کوں لگتی ہے دلربا کی ادا

کوچۂ یار عین کسی ہے

2. میر تقی میر:

تھا مستعارِ حسن سے اس کے جو نور تھا

ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا

کیا کروں شرح خستہ جانی کی

3. حیدر علی آتش:

غیرتِ مہر رشکِ ماہ ہو تم

عشق کے سودے سے پہلے دردِ سر کوئی نہ تھا

نکلتی کس طرح ہے جانِ مضطر دیکھتے جاؤ

4. مومن خان مومن:

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنا

دل قابلِ محبتِ جاناں نہیں رہا

5. مرزا غالب:

دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا

6. شاد عظیم آبادی:

تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں

نگاہ کی برچھیاں جو سہہ سکے سینہ اسی کا ہے

اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیا

7. شوکت علی فانی:

وہ جی گیا جو عشق میں جی سے گزر گیا

کسی کے ایک اشارے میں کس کو کیا نہ ملا

خوشی سے رنج کا بدلہ یہاں نہیں ملتا

8. حسرت موہانی:

دل کو خیالِ یار نے مخمور کر دیا

روشِ حسن مراۃ چلی جاتی ہے

بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں

9. فراق گورکھپوری:

عشق کو مٹ کے بھی قرار نہیں

کسی سے چھوٹ کے شاد اور کسی سے مل کے غمیں

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں

10. فیض احمد فیض:

شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی

تیری امید تیرا انتظار جب سے ہے

آئے کچھ ابر اور کچھ شراب آئے

B.A. Part-III
کل 300 نمبر

Paper Ist – Tareekh-e-Adab Urdu
پہلا پرچہ – تاریخِ ادب اردو – 100 نمبر

اہم موضوعات:

  • اردو زبان کا آغاز و ارتقاء
  • دکنی ادب
  • دہلی کا دبستانِ شاعری
  • لکھنؤ کا دبستانِ شاعری
  • فورٹ ولیم کالج
  • سر سید تحریک
  • ترقی پسند تحریک
  • جدیدیت کا رجحان
  • اردو نثر کا ارتقاء

Paper IInd – Tanqeed-o-Balaghat
دوسرا پرچہ – تنقید و بلاغت – 100 نمبر

الف۔ تنقید (Tanqeed)

  • تنقید کی تعریف و اقسام
  • مغربی تنقید: ارسطو، افلاطون، ٹی ایس ایلیٹ
  • مشرقی تنقید
  • اردو تنقید نگار: الطاف حسین حالی، شبلی نعمانی، کلیم الدین احمد
  • تنقیدی دبستان: ترقی پسند، جمالیاتی، نفسیاتی

ب۔ بلاغت (Balaghat)

  • علمِ بیان: تشبیہ، استعارہ، مجاز مرسل، کنایہ
  • علمِ معانی: خبر، انشاء، قصر
  • علمِ بدیع: تجنیس، تضاد، مبالغہ، تلمیح
  • علمِ عروض: بحر ہزج، رمل، رجز، متقارب

Paper IIIrd – Tarjuma-o-Mazmoon Nigari
تیسرا پرچہ – ترجمہ و مضمون نگاری – 100 نمبر

الف۔ ترجمہ (Tarjuma)

  • انگریزی سے اردو ترجمہ
  • ادبی و صحافتی اقتباسات
  • ترجمہ کے اصول: لفظی، آزاد، مفہومی

ب۔ مضمون نگاری (Mazmoon Nigari)

  • مرزا غالب بحیثیت غزل گو شاعر
  • علامہ اقبال کا تصورِ خودی
  • منشی پریم چند کی افسانہ نگاری
  • سر سید احمد خان کی تعلیمی خدمات
  • اردو صحافت کا ارتقاء
  • آزادی کے بعد اردو شاعری کے رجحانات
  • سوشل میڈیا اور اردو زبان کے مسائل

اہم ہدایات برائے طلباء:

  • امتحان کا دورانیہ: ہر پرچہ 3 گھنٹے کا ہوگا
  • سوالات کا پیٹرن: 10 سوال میں سے کوئی 5 حل کرنے ہوں گے
  • پاسنگ مارکس: ہر پرچے میں 33% نمبر لازمی ہیں
  • کتابیں: تمام نصابی کتابیں UP Urdu Academy, Lucknow سے شائع شدہ ہیں

ڈس کلیمر: یہ نصاب تعلیمی مقصد کے لیے شائع کیا گیا ہے۔ طلباء تصدیق کے لیے DDU Gorakhpur University کی آفیشل ویب سائٹ یا شعبہ اردو سے رابطہ کریں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔