اردو ایگزام urduexam.hamariaawaz.com ایک تعلیمی بلاگ ہے۔ ہماری سائٹ پر موجود تمام مواد صرف تعلیمی مقصد اور طلباء کی مدد کے لیے ہے۔
- مواد کی درستگی
ہم کوشش کرتے ہیں کہ تمام نوٹس، پیپرز اور گائیڈ درست ہوں۔ لیکن ہم 100% درستگی کی گارنٹی نہیں دیتے۔ امتحان سے پہلے اپنے نصاب اور استاد سے تصدیق ضرور کر لیں۔ - تعلیمی استعمال
یہ نوٹس صرف پڑھائی اور امتحان کی تیاری کے لیے ہیں۔ ان کا غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ - تھرڈ پارٹی اشتہارات
سائٹ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات دکھائے جا سکتے ہیں۔ ان اشتہارات کے مواد کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔ - کاپی رائٹ
اگر آپ کو لگتا ہے کہ Urdu Exam ویب سائٹ پر موجود کوئی مواد آپ کا کاپی رائٹ ہے تو urduexaminer@gmail.com پر رابطہ کریں۔ ہم 24 گھنٹے میں مواد ہٹا دیں گے۔
اس سائٹ کو استعمال کر کے آپ اس دستبرداری سے اتفاق کرتے ہیں۔
آخری اپڈیٹ: 13 مئی 2026
